تازہ ترین دنیا

روسی صدر پاکستان کا دورہ کرینگے ، روسی سفیر ڈینیلاگانیچ

روسی صدر پاکستان کا دورہ کرینگے ، روسی سفیر ڈینیلاگانیچ

روسی سفیر نے بتایا کہ روسی صدر جلد یا بدیر پاکستان کا دورہ کرینگے ۔روسی سفیر نے یہ بات پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں پاک روس تعلقات کے موضوع پر گفتگو کے دوران بتائی ہے ۔روسی سفیر کاکہنا ہے کہ ہم یوکرائن جنگ جیتنے کی پوزیشن میں ہیں ، یہ صرف وقت کی بات ہے کہ ہم کب جنگ جیتیں گے ۔ان کا کہنا ہے کہ روس ، چین ، بھارت اور پاکستان کبھی اکٹھے نہیں ہوئے ، روس چین ، پاکستان اور ایران کا ایک کور گروپ ہے ،روسی سفیر کا یہ بھی کہنا ہے کہ میں کریملن کے بارے مین کوئی تبصرہ نہیں کرسکتا ، جب میں ریٹائرڈ ہوں گا تو خواہش ہوگی کہ آپ کے آم امپورٹ کروں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image