وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ رو س سے تیل کی فراہمی تسلسل کے ساتھ شروع ہوجائے گی تو قیمتوں میں فرق آئیگا۔وزیر ملکت مصدق ملک کا کہنا تھا کہ ہم اپنی ضروریات کا ایک تہائی خام تل روس سے لینا شروع ہوجائیں گے تو قیمتوں میں بڑا فرق آئیگا۔اور اس کا اثر لوگوں کی جیب تک پہنچے گا ہمارا ہدف ہے کہ ایک تہائی خاتم تیل رعایتی قیمت پر روس سے آئے ، جب ہم اپنا ہدف حاصل کرلیں گے ، تو تیل رعایتی قیمت پر ہوگا اصل قیمت اس وقت نہیں بتا سکتا ، تاہم اس کا بہت بڑ ا فرق آئیگا اور اثر لوگوں کی جیب تک پہنچے گا۔
پاکستان
معیشت و تجارت
روسی تیل کی تسلسل کیساتھ فراہمی کے بعد قیمتوں میں فرق آئیگا، مصدق ملک
- by web_desk
- جون 12, 2023
- 0 Comments
- 944 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this