اسلام آباد:رمضان کی آمد سے قبل ہی منافع خور میدان میں آگئے بازاروں میں سبزیوں، پھلوں اور اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ کراچی کے بازاروں میں کھجورساڑھے پانچ سو روپے فی کلو فروخت کیاجارہاہے وہیں پیاز جو پہلے پچاس روپے میں دو کلو دستیاب ہوتی تھی اب بازاروں میں 150 تک فروخت کی جارہی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ دیگر ممالک میں رمضان کی آمد سے قبل ہی اشیائے خوردونوش اور دیگر اشیاء کی قیمتیں کم کردی جاتی ہے لیکن پاکستان میں حکومت کی جانب سے اس قسم کے اقدامات نہیں کیئے جاتے
معیشت و تجارت
رمضان کی آمد سے قبل ہی منافع خور میدان میں آگئے
- by web_desk
- مارچ 12, 2023
- 0 Comments
- 793 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this