انٹرٹینمنٹ

رضوانہ جیسے واقعات پڑھے لکھے اور طاقتور گھرانوں میں ہوتے ہیں ، ماہرہ خان

کوئی شاہ رخ خان سے متعلق سوال نہ کرے: ماہرہ خان

سو ل جج کی اہلیہ کے ہاتھوں گھریلو ملازمہ رضوانہ کو انصاف دلانے کیلئے اداکارہ ماہرہ خان بھی نادیہ جمیل کی مہم میں شامل ہوگئیں ۔سابق ٹوئٹر پر نادیہ جمیل نے اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے بھیجا گیا ویڈیو پیغام شیئر کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا ۔اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں بچوں سے محنت مشقت کروانے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے درخواست کی اور کہا کہ ملک کے بہتر مستقبل کیلئے اس بات کا احساس کریں اور اس کیخلاف اقدامات اُٹھائیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image