پاکستان جرائم

راکی سہولت کاری کاکیس ، ملزمان کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

راکی سہولت کاری کاکیس ، ملزمان کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کی سہولت کاری کے کیس میں معیز احمد اور مہربان یوسف کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی ، را کی سہولت کاری کے کسی کی سماعت کی ۔ملزمان معیز احمد ،مہران یوسف کو عدالت میں پیش کیاگیا ۔تفتیشی افسر کی جانب سے دونوں ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی ۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ دونوں ملزمان ، را کو معلومات فراہم کرنے میں ملوث تھے ، فراہم کی گئی معلومات پر مزید تفتیش درکار ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image