جرائم

راولپنڈی: 2 مبینہ مقابلے، 6 ڈاکو ہلاک

راولپنڈی: 2 مبینہ مقابلے، 6 ڈاکو ہلاک

راولپنڈی میں 2 مبینہ پولیس مقابلوں میں 6 ڈکیتی ملزمان مارے گئے۔ترجمان راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ ریس کورس کے علاقے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 ملزمان مارے گئے۔ان ڈاکوو¿ں نے 3 روز قبل برطانیہ سے آنے والے ایک شہری کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کر دیا تھا۔پولیس ترجمان کے مطابق رات گئے ریس کورس کے علاقے میں واردات میں ملوث ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے بین الصوبائی گینگ کے 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے موٹر سائیکل سوار ملزمان کو روکنے کی کوشش کی تو انہوں نے فائرنگ کردی۔پولیس ترجمان نے کہا ہے کہ ملزم سے پولیس کی وردیاں بھی برآمد ہوئی ہیں، ملزم اس سے قبل بھی کینیڈا سے آنے والے شہری کے ساتھ واردات کرچکا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image