سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے بھانجے نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے دعوﺅں کی تردید کردی ۔اعظم خان کے بھانجے سعید خان نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اعظم خان کا خاندان کے کسی فرد سے کوئی رابطہ نہیں ہے ۔گمشدگی کا کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چل رہاہے۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا تھا کہ اعظم خان فیملی سے رابطے میں ہیں ۔
Leave feedback about this