راشد لطیف کا پی سی بی کرکٹ کمیٹی سے اظہار لاتعلقی کھیل Roze News
کھیل

راشد لطیف کا پی سی بی کرکٹ کمیٹی سے اظہار لاتعلقی

راشد لطیف کا پی سی بی کرکٹ کمیٹی سے اظہار لاتعلقی

راشد لطیف کا پی سی بی کرکٹ کمیٹی سے اظہار لاتعلقی

راشد لطیف کا پی سی بی کرکٹ کمیٹی سے اظہار لاتعلقی کا اظہار کردیا اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پی سی بی کرکٹ کمیٹی سے ان کا کوئی تعلق نہیں ، وہ چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی پیشکش سے انکار کرچکے ہیں ۔راشد لطیف کا کہنا تھا کہ مصباح الحق کے کہنے پر ایک بار اجلاس میں گیا تھا پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا حصہ بننا چاہتا ہوں نہ بنوں گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کرکٹ کمیٹی کا شوشہ چیئرمین نے کیا ہے تو کرکٹ کمیٹی کا اعلان کیوں نہیں کیا ، پی سی بی میں فی الحال کام نہیں کرنا چاہتا۔

Exit mobile version