پاکستان تازہ ترین

راجن پور ،ڈرائیور سوگیا ، بس اُلٹ گئی ، 5 افراد جاں بحق

راجن پور ،ڈرائیور سوگیا ، بس اُلٹ گئی ، 5 افراد جاں بحق

راجن پور کے علاقے فاضل پور میں مسافر بس اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور بیس زخمی ہوگئے ۔حادثے کے تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔یہ حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا ہے ۔حادثے کے وقت بس کی رفتار زیادہ تھی ۔یہ بھی بتایا ہے کہ مسافر بس سخی سرور سے جیک آباد جارہی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image