ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پاکستان میں عید الاضحی کب منائی جائیگی ، اس بات کا فیصلہ آج ہوجائیگا۔ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں منعقد ہوگا۔چیئرمین مرکزی رویت ہلاک کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کرینگے ۔اعلامیے کے مطابق وزارت مذہبی امور سپارکو اور محکمہ موسمیات کے نمائندے بھی مرکزی رویت ہلاک کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرینگے۔وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے نمائندے بھی چاند دیکھنے کیلئے اجلاس میں شریک ہونگے۔

Exit mobile version