پاکستان

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو 44 برس بیت گئے

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو 44 برس بیت گئے

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقا ر علی بھٹو کی پھانسی کو 44 برس بیت گئے ۔اس سلسلے میں سابق صدر زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور 1973 کا آئین ذوالفقار علی بھٹو کی امانت ہیں۔انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو شہید کو دی گئی پھانسی کو تاریخ عدالتی قتل قرار دیے چکی ہے ۔ دس سال گزرنے کے باوجود سپریم کورٹ نے اب تک رائے نہیں دی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image