کھیل

دی ہینڈرڈ ، میٹ ہینری اور لوکی فرگوسن ، شاہین اور حارث کی جگہ لیںگے

دی ہینڈرڈ ، میٹ ہینری اور لوکی فرگوسن ، شاہین اور حارث کی جگہ لیںگے

دی ہینڈرڈ میں میٹ ہینری اور لوکی فرگوسن ، شاہین آفریدی اور حارث روف کی جگہ لینگے ۔شاہین اور حارث کی انٹرنیشنل ڈیوٹی کے باعث میٹ ہنری اور لوکی فرگوسن ٹیم ولیش فائر کی نمائندگی کرینگے ۔شاہین آفریدی اور حارث روف افغانستان سے ونڈے سیریز کیلئے پاکستان ٹی کے ساتھ سری لنکا جائینگے ۔قومی ٹیم کے دونوں فاسٹ بالرز نے دی ہینڈرڈ میں اپنی ٹیم ولیش فائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے عمدہ پرفارمنس دی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image