اسلام آباد: انگلش کرکٹ لیگ دی ہنڈرڈ کی ڈرافٹنگ مکمل ہوگئی پاکستان کے متعدد کھلاڑی لیگ کا حصہ بن گئے۔رپورٹس کے مطابق فاسٹ بولر شاہین آفریدی پاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑی رہے، ویلش فائر نے شاہین کو ایک لاکھ پاؤنڈ میں پک کیا اس کے علاوہ حارث رؤف بھی 60 ہزار پاؤنڈ میں ویلش فائر کا حصہ بن گئے جبکہ اوول انو نسیبلز نے فاسٹ بولر احسان اللہ کو چالیس ہزار پاؤنڈ میں پک کیا۔ شاداب خان کو ایک لاکھ پاؤنڈ میں برمنگھم فینکس نے ری ٹین کیا، دوسری جانب ڈرافٹنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کو کسی ٹیم نے پک نہیں کیا۔دوسری جانب ڈرافٹنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کو کسی ٹیم نے پاک نہیں کیا۔
Leave feedback about this