دھند کے باعث پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

دھند کے باعث پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ

دھند کے باعث پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ

دھند کے باعث پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ

دھند کے باعث پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ ، تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں دھند کے باعث پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ ہے اور پی آئی اے نے مسافروں کے لیے نیا الرٹ جاری کر دیا ہے۔پی آئی اے کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ دھند کے باعث پروازیں متاثر ہوسکتی ہیں، مسافر بکنگ کے وقت اپنا رابطہ نمبر ضرور درج کریں۔ایئر لائن کا کہنا ہے کہ مسافروں کو سیٹ بکنگ کے وقت دیئے گئے موبائل نمبر پر پروازوں کے بارے میں اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔قومی ایئرلائن نے مزید کہا کہ مسافر اپنی پرواز کی معلومات کے لیے پی آئی اے کے کال سینٹرز سے رابطہ کریں۔

Exit mobile version