نئی دہلی:دو بھارتی سیاحوں نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا ایک دلچسپ اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ان دونوں نے کل چار روز کے اندر اندر ساتویں براعظم کا سفر مکمل کیا ہے۔علی ایرانی اور سجوئے کمار مترا نے کل تین روز،ایک گھنٹے،پانچ منٹ اور چار سکینڈ میں ساتویں براعظم کا سفر طے کیا ہے جو بظاہر ناممکن تھا،ان میں سے علی ایرانی ایک مشہور شخصیت ہیں اور ممتاز ماہر نفسیات بھی ہیں۔سجوئے کمار اور علی ایرانی نے چ ار دسمبر کو انٹارکٹیکا سے اپنا سفر شروع کیا تھا اور سات دسمبر کو میلبورن پہنچے تھے اس سے قبل2020میں متحدہ عرب اماات کی خولہ الرومیتھی نے تین روز14گھنٹے46منٹ اور48سکینڈ میں اپنا سفر مکمل کیا تھا۔
دلچسپ و عجیب
دو سیاحوں نے چار روز میں ساتویں براعظم کا سفر مکمل کرلیا
- by Rozenews
- جنوری 12, 2023
- 0 Comments
- 1058 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this