دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی لندن پہنچ گئے ۔جلیل عباس جیلانی یوتھ منسٹر ز کے 10 ویں اجلاس کی صدارت کرینگے اجلاس کا مقصد نوجوانوں کو بااختیار بنانا ، تعاون پر بات کرنا ہے ۔لندن میں نگراں وزیر خارجہ کی دولت مشترکہ میں شریک ہونیوالے حکام سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں ۔

Leave feedback about this