اسلام آباد: ایک نئی تحقیق میں یہ عجیب سی بات سامنے آئی ہے کہ دوسروں کے جسم کی بدبو سونگھنے سے انزائٹی ک ہوسکتی ہے سویڈن کے محققین نے یہ نیا تجربہ اپنی تحقیق میں بغلوں کے پسینے کے استعمال سے کیا اور اس کے نتائج میں کہا گیا ہے کہ انزائٹی کو انسانی کیموسگنلز کی مدد سے کم کیاجاسکتا ہے۔سویڈن میں کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ کے محقیقین نے اپنی تحقیق میں بتایا کہ جب مائنڈ فلنیس کیساتھ بدبو کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے تو انزائٹی میں تقریبا چالیس فیصد تک کمی آتی ہے تحقیق کے مطابق یہ بدبو انسانوں کو کھانے یا دھواں دار آگ سے خطرہ محسوس کرنے میں مدد کرسکتی ہے