دوسرا ٹی 20 ، نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی کھیل Roze News
کھیل

دوسرا ٹی 20 ، نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

دوسرا ٹی 20 ، نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

دوسرا ٹی 20 ، نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ سری لنکا کو نو وکٹوں سے ہرا دیا تین میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی ۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی ٹیم 19 اوورز میں 141 رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی ۔ سری لنکا کی جانب سے کوشال پریرا نے 35 اور دھنن جایا ڈی سلوا نے 37 رنز بنا ئے نیوز ی لینڈ کی طرف سے فاسٹ بولر ایڈم ملن نے 26 رنز دیکر 5 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔نیوزی لینڈ نے 32 گیندیں پہلے ہدف ایک وکٹ پر پورا کرلیا، نیوزی لینڈ نے 14.4 اوورز میں ایک وکٹ پر 146 رنز بنائے ٹم سیفرٹ 79 اور ٹام لیتھم 20 رنز کیساتھ ناٹ آﺅٹ رہے دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 8 اپریل کو کھیلا جائیگا۔

Exit mobile version