بھارت ،ہمالین ریاست سکم میں برفانی تودہ گرنے سے 7 افراد ہلاک دنیا Roze News
دنیا

بھارت ،ہمالین ریاست سکم میں برفانی تودہ گرنے سے 7 افراد ہلاک

بھارت ،ہمالین ریاست سکم میں برفانی تودہ گرنے سے 7 افراد ہلاک

بھارت ،ہمالین ریاست سکم میں برفانی تودہ گرنے سے 7 افراد ہلاک

بھارتی ہمالین ریاست سکم میں برفانی تودہ گرنے سے سات افراد ہلاک ہوگئے ۔ بھارتی حکام کے مطابق سکم اور چین کے علاقے تبت کے درمیان نتھو لاپاس میں سیاحوں کی متعدد گاڑیاں برفانی تودے کی زد میں آئیں بیس سیاحوں کو بچا لیا گیا ہے کہ بچ جانیوالے افرا میں سے 8 کی حالت تشویشناک ہے ۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ ماہ اپریل میں اس علاقے میں برفانی تودہ گرنا غیر معمولی ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایک روز پہلے تک غیر موسمی بارشیں بھی ہوتی رہی ہیں

Exit mobile version