معیشت و تجارت

دوست ممالک سے پانچ سے چھ ارب ڈالر کی فنانسگ کیلئے کوششیں تیز

دوست ممالک سے پانچ سے چھ ارب ڈالر کی فنانسگ کیلئے کوششیں تیز

حکومت آئی ایم ایف کیساتھ تاخیر کے شکار اسٹاف لیول معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے کیلئے کوشاں پاکستان نے دوست ملکوں سے پانچ سے چھ ارب ڈالر کی فنانسنگ کیلئے کوششیں تیز کردیں۔آئی ایم ایف کے مطالبے پر تین ملکوں کی گارنٹی حاصل کی جارہی ہے چین سے دوارب ڈالر کے سیف ڈیپازٹس رول اوور ہونے کا امکان ہے۔ سعودی عرب سے دواور یو اے ای سے ایک ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے۔حکومت دوست ممالک سے 5 سے 6 ارب ڈالر کی فنانسنگ کیلئے متحرک ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ تین ملکوں سے فنڈز کی گارنٹی حاصل کی جارہی ہے، چین سے دو ارب ڈالڑ کے سیف ڈیپازٹس رول اوور ہونے کا امکا ن ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image