صحت

دودھ کے ساتھ کافی زیادہ مفید قرار

دودھ کے ساتھ کافی زیادہ مفید قرار

کوپن ہیگن:ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پروٹینز اور اینٹی آکسیڈنٹ کا مرکب مدافعت خلیوں میں انسدادسوزش خصوصیات کو دگنا کردیتا ہے۔روز مرہ کی بنیادوں پرپی جانے والی کافی میں پولی فینولز نامی اینٹی آکسیڈنٹس بھرپور مقدار میں موجود ہوتے جو سوزش کو کم کرتے ہیں۔سوزش جسم کے مدافعتی نظام کا ایک حصہ ہوتی ہے جو کسی بیرونی مداخلت کی نشاندہی کر کے اس کو ختم کرتے ہوئے شفایابی کے عمل کو شروع کرتی ہے تاہم دائمی سوزش ذیابیطس،قلبی امراض،کینسر اوررومیٹائیڈ آرتھر ائٹس کے خطرات میں ضافہ کردیتی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image