تازہ ترین معیشت و تجارت

دنیا پاکستان کے مائیکرو اکنامک استحکام سے مطمئن ہے: وزیر خزانہ

کوشش تھی تنخواہ دار طبقے کو جتنا ریلیف دے سکیں اتنا دیا، وزیر خزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کے مائیکرو اکنامک استحکام سے مطمئن ہے تاہم ہمیں ملائیشیا کے ماڈل کو اپنانا ہوگا۔وزیر خزانہنے گرین گونگ سکوک تقریب میں ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ملک بھر میں یوم تشکر جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر بند ہوئی۔
واشنگٹن اور لندن میں سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں ہوئیں، دنیا پاکستان کے مائیکرو اکنامک استحکام سے مطمئن ہے۔پاکستان کا پہلا سکوک بانڈ لانچ کر رہے ہیں، بجٹ پر کام جاری ہے، سٹیک ہولڈرز سے مشاورت ہو رہی ہے، وہ بجٹ تجاویز پیش کر رہے ہیں، پاکستان کے لیے ماحولیاتی تبدیلی ایک خطرہ بن چکی ہے، ماحولیاتی اثرات سے نمٹنے کے لیے فنانسنگ پر کام جاری ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image