صحت

دماغی سرطان کے علاج میں انقلابی تبدیلی متوقع

دماغی سرطان کے علاج میں انقلابی تبدیلی متوقع

واشنگٹن :برطانوی سائنس دان پہلی بار ایک ایسی ٹیکنالوجی کا ٹرائل کر رہے ہیں جو دماغ کے سرطان کے علاج میں انقلاب برپا کر سکے گی۔تحقیق میں دماغ کے کینسر کی سب سے خطرناک قسم گلائیو بلاسٹوما میں مبتلا افراد کے لیے متعدد نئے علاج کو آزمایا جائیگا۔گلائیوبلاسٹوما تیزی سے پھیلنے والا جان لیوا کینسر ہوتا ہے اور بڑوں میں یہ دماغ کے کینسر کی یہ سب سے عام قسم ہے۔
تحقیق کی مدد سے پہلی بار محققین اس قابل ہو سکیں گے کہ قلیل مدت میں متعدد نئی ادویات کو آزما یا جا سکے۔ اس نئے ٹرائل میں کچھ مختلف ہوگا کیوں کہ محققین شرکا کا مقصود علاج کرنے کے لیے ان کے ڈی این اے کو استعمال کریں گے۔ جینوم سیکوئنسنگ ٹیسٹ اس متعلق اشارے دے سکیں گے کہ کینسر کس طرح پنپ سکتا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image