کھیل

دل خوش ہوگیا ، ویل ڈن بوائز ، شاہد آفریدی

کھلاڑیوں کو سفارش اور پیسے لیکر کھلایا جاتا ہے: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے دوسرے ونڈے میچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی شاندار کارکردگی کی تعریف کردی ۔شاہد آفریدی نے کہا کہ دل خوش ہوگیا ، ویل ڈن بوائز شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کی بیٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دوسرا ونڈے میچ فخر زمان کے نام رہا ۔انہوں نے مزید کہا کہ فخر زمان نے پہلی گیند سے آخری گیند تک شاندار انداز میں اختتام کیا ۔بوم بوم آفریدی کا یہ بھی کہنا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کی طرف سے اچھی سپورٹ ملی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image