دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام پر پانی کی سطح میں اضافہ پاکستان Roze News
پاکستان

دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام پر پانی کی سطح میں اضافہ

دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام پر پانی کی سطح میں اضافہ

دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام پر پانی کی سطح میں اضافہ

دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا ۔83 ہزار کیوسک کا ریلہ ہیڈ سلیمانکی سے ہیڈ اسلام کی طرف بڑھ رہ اہے جس کے باعث درمیانے درجے کا سیلاب ہے ۔ممکنہ سیلاب کے پیش نظر متاثرین کے انخلا کیلئے بہاﺅلنگر ، چشتیاں اور سلیمانکی کے متعدد مقامات پر ریلیف کیمپس قائم کردیئے گئے ہیں ،حکام کے مطابق دستے اضافی سازو سامان کیساتھ مختلف مقامات پر موجود ہیں ۔

Exit mobile version