خیبر پختونخوا کے علاقے درہ آدم خیل میں دو قبائل کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں16 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ پولیٹیکل تحصیلدار کے مطابق قبائل کے درمیان تصادم کوئلے کی کان کی حد بند ی کے تنازع پر ہوا، جاں بحق ہونیوالوں میں دونوں قبائل کے لوگ شامل ہیں ۔ پولیٹکل نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ صورتحال پر قابو پانے کیلئے پولیس اور سکیورٹی فورسز علاقے میں پہنچ گئی ہیں ۔
Leave feedback about this