خیر پور ، کمسن ملازمہ تشدد کیس ، حویلی کے مزید 5 ملازمین کے سیمپلز لی لئے گئے پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

خیر پور ، کمسن ملازمہ تشدد کیس ، حویلی کے مزید 5 ملازمین کے سیمپلز لی لئے گئے

خیر پور ، کمسن ملازمہ تشدد کیس ، حویلی کے مزید 5 ملازمین کے سیمپلز لی لئے گئے

خیر پور ، کمسن ملازمہ تشدد کیس ، حویلی کے مزید 5 ملازمین کے سیمپلز لی لئے گئے

خیر پور کے علاقے رانی پور میں تشدد سے کمسن گھریلو ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں پیر کی حویلی کے ملازمین کے سیمپلز لے لئے گئے ۔پیر اسد شاہ کی نشاندہی پر حویلی کے مزید پانچ ملازمین کے ڈی این اے کیلئے سیمپلز لئے گئے ہیں ۔اب تک 14 افراد کے ڈی این اے سیمپلز ٹیسٹ کیلئے جاچکے ہیں ، تمام سیمپلز رپورٹ کیلئے کراچی لیبارٹری بھیجے گئے ہیں ۔

Exit mobile version