ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ ہم خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں جو پاک امریکا تعلقات کیلئے اہم ہے ۔پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم امور پر گفتگو کیلئے پاکستانی حکام سے براہ راست رابطے میں رہتے ہیں ایسے امور جو امریکا ،خطے کی سکیورٹی اور استحکام کیلئے ضروری ہیں ۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے عافیہ صدیقی کے بارے میں سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔
Leave feedback about this