وفاقی شروع عدالت نے فیصلہ سنادیا کہ خواجہ سر ااپنی جنس تبدیل نہیں کراسکتے خواجہ سراﺅں کے حقوق سے متعلق ٹرانس جینڈر ایکٹ کیخلاف درخواست پر قائم مقام چیف جسٹس وفاقی شروع عدالت سید محمد انور اور جسٹس خادم حسین نے فیصل سنادیا ۔وفاقی شروع عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ خواجہ سرا خود کو مرد یا عورت نہیں کیلوا سکتے ۔وفاقی شروع عدالت نے اپنے فیصلے میں یہ بھی کہا ہے کہ حکومت خواجہ سراﺅں کو تمام حقوق دینے کی پابند ہے اسلام خواجہ سراﺅں کو تمام انسانی حقوق فراہم کرتا ہے
Leave a Comment