میساچوسٹس:ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر کوئی خلاء میں موجود ”وارم ہول“میں گرجائے تو اس کا واپس آنا تو ممکن نہیں لیکن اس کے پاس اتنا وقت ضرور ہوگا کہ دنیا میں پیغام بھیج سکے۔وارم ہول ایک فرضی شے ہے جس کے متعلق یہ خلال کیا جاتا ہے کہ یہ ہمیں کائنات کے دور دراز حصوں تک یا دوسری کائناتوں میں پہنچانے میں ایک راہ د اری فراہم کرسکتا ہے لیکن ابھی تک کسی قسم کا کوئی وارم ہول سائنس دانوں کے مشاہدے میں نہیں آیا ہے۔طبعیات دانوں کے مطابق زیر مطالعہ رہنے والی وارم ہولز کی سب سے عام قسم میں اگر کوئی مادہ داخل ہوتو وہ انتہائی غیر مستحکم ہوتے ہوئے منہدم ہوجائے گا۔بین کا کہنا تھا کہ نظری اعتمابر سے اس بھوت مادے کا کشش ثقل پر ردعمل عام مادے سے یکسر الٹ ہوتا ہے یعنی بھوت مادے کا سیب اگر درخت کی شاخ سے گرے تو وہ نیچے جانے کے بجائے ا وپر جائے گا جبکہ آئنسٹائن کی تھیوری آف جنرل ریلیٹیویٹی کے مطابق اس بات کا قومی ا مکان ہے کہ بھوت مادہ وجود ہی نہ رکھتا ہو۔
سائنس و ٹیکنالوجی
خلائی گزرگاہ ”وارم ہول“سے زمین پر پیغام بھیجنا ممکن ہے
- by Rozenews
- جنوری 5, 2023
- 0 Comments
- 1113 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this