صوبہ بلوچستان کے شہر خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کی گئے ہیں ۔زلزلے کے جھٹکوںکے باعث شہریوں میں خوف ہراس پھیل گیا لوگ گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گی ہے ۔

Leave feedback about this