پاکستان

خستہ حال چھت گرنے سے دو افراد موقع پر جاں بحق

خستہ حال چھت گرنے سے دو افراد موقع پر جاں بحق

قصور : نوحی گاﺅں میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے دوافراد موقع پر جان کی بازی ہا ر گئے ۔یہ افسوسناک واقعہ منڈی عثمان والا کے نواحی گاﺅں میں پیش آیا جہاں اچانک خستہ حال چھت گرگئی واقعہ میں دو افراد ہلاک جبکہ چار زخمی ہوئے جاں بحق ہونیوالوں میں 35 سالہ موتیا اور چار سالہ زمرد شامل ہیں ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور چھت کاملبہ ہٹانے میں مصروف ہوگئیں ، زخمیوں کا نکال کر ہسپتال منتق کیاجارہاہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image