تازہ ترین

خرم دستگیر نے سوہاﺅ ہ گرڈ اسٹیشن کا افتتاح کردیا

خرم دستگیر نے سوہاﺅ ہ گرڈ اسٹیشن کا افتتاح کردیا

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے 132 کے وی کے سوہاﺅہ رگرڈ اسٹیشن کا افتتاح کردیا ،سوہاﺅ ہ گرڈ اسٹیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خرم دستیگر نے بتایا کہ اس گرڈ اسٹیشن پر چالیس کروڑ روپے لاگت آئی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ سوہاﺅہ گرڈ اسٹیشن کا آغاز 2016 میں ہوا لیکن بدقسمتی سے اس پر کام آگے نہ بڑھا ،وفاقی وزیر نے بتایا کہ سوہاﺅہ گرڈ اسٹیشن سے تحصیل گوجر خان اور تحصیل سوہاﺅہ کی آبادی مستفید ہوگی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image