خاور مانیکا نے ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

خاور مانیکا نے ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

خاور مانیکا نے ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

خاور مانیکا نے ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

خاور مانیکا کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے اور آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا ۔عدالت نے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے سماعت 14 نومبر تک ملتوی کردی ، جسٹس علی باقر نجفی نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی ۔خاور مانیکا نے اینٹی کرپشن کے مقدمے میں ضمانت بعد از گرفتاری دائر کی ہے ۔خاور مانیکا نے ضمانت پر رہائی کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کیاتھا ۔درخواست ضمانت کو سماعت کیلئے مقرر کیاتھا۔

Exit mobile version