خانو زئی ، بلوچستان ، لڑکی کی جنس تبدیل ، آسیہ عیسیٰ بن گئی صحت Roze News
صحت

خانو زئی ، بلوچستان ، لڑکی کی جنس تبدیل ، آسیہ عیسیٰ بن گئی

خانو زئی ، بلوچستان ، لڑکی کی جنس تبدیل ، آسیہ عیسیٰ بن گئی

خانو زئی ، بلوچستان ، لڑکی کی جنس تبدیل ، آسیہ عیسیٰ بن گئی

بلوچستان کے ضلع کریزات کی تحصیل خانو زئی میں ایک لڑکی کی جنس تبدیل ہو گئی جس کے بعد وہ لڑکا بن گئی ۔خانو زئی کے علاقے کنجوغی کے گاﺅں شنہ خوڑہ کی رہائشی بارہ سال کی لڑکی آسیہ کی جنس میں تبدیلی آئی ہے ۔لڑکی کے والد کلیم اللہ کا کہنا ہے کہ بیٹی سے بیٹا جانے پر آسیہ کا نام تبدیل کرکے اب عیسیٰ رکھ دیا گیا ہے ۔اس حوالے سے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جنس کی تبدیلی قدرتی عمل ہے ۔

Exit mobile version