اگر ایشوریہ پاکستان میں ہوتیں توآج 35 برس کی ہوتیں ، یاسر حسین انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

اگر ایشوریہ پاکستان میں ہوتیں توآج 35 برس کی ہوتیں ، یاسر حسین

اگر ایشوریہ پاکستان میں ہوتیں توآج 35 برس کی ہوتیں ، یاسر حسین

اگر ایشوریہ پاکستان میں ہوتیں توآج 35 برس کی ہوتیں ، یاسر حسین

بالی ووڈ کی خوبصورت نینو ں والی اداکارہ و مس ورلڈ ایشوریہ رائے بچن گذشتہ روز پچاس برس کی ہویں تو پاکستانی اداکار یاسر حسین نے دلچسپ تبصر ہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر آج ایشوریہ پاکستان میں ہوتیں تو 35 برس کی ہوتیں ۔یاسر حسین نے گذشتہ روز حسینہ عالم ایشوریہ رائے بچن کی سالگرہ کے موقع پر ان کی تصویر کے ہمراہ انسٹا اسٹوری شیئر کی ۔انہوں نے اپنے منفرد انداز میں تصویر کیساتھ کیپشن میں لکھا کہ ایشوریہ پچاس برس کی ہوگئیں ؟

Exit mobile version