سعودی ، ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ عید الفطر کی مبارکباد دنیا Roze News
دنیا

سعودی ، ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ عید الفطر کی مبارکباد

سعودی ، ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ عید الفطر کی مبارکباد

سعودی ، ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ عید الفطر کی مبارکباد

سعودی وزیر خارجہ سے ایران کے ہم منصب نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، دونوں وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے کو عید الفطر کی مبارکباد دی ۔رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماﺅں نے دوستانہ معاہدے کے تناظر میں آئندہ کے اقدامات پر گفتگو کی ۔دوسری جانب برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیفرلے نے بھی سعودی ہم منصب سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔دونوں رہنماﺅں نے سوڈان میں متحارب گروہوں سے جنگ بندی اور انسانی امداد کی ترسیل کیلئے راہداری فراہم کرے کی اپیل کی۔

Exit mobile version