سابق فرنچ اوپن اور ومبلڈن چیمپئن گیبرین موگوروزا نے 2021 میں سیلفی کی اجازت مانگنے والے مداح سے منگنی کرلی ۔29 سالہ گیبرین موگوروزاسے امریکا کے شہر نیویارک میں یو ایس اوپن کے دوران ایک مداح نے سیلفی کی اجازت مانگی تھی ۔خاتون ٹینس کھلاڑی نے سوشل میڈیا پر بھی آرتھر بورجیس کے ساتھ منگنی کی تصدیق کردی ہے ۔آرتھر بورجیس کا تعلق فیشن انڈسٹری سے ہے اور انسٹاگرام پر ان کے 10 ہزار 200 فالوورز ہیں ۔یہاں یہ بات قابل گیبرین موگوروزا نے 2016 میں فرنچ اوپن اور 2017 میں ومبلڈنٹائٹل جیتا تھا۔
Leave feedback about this