حیدرآباد پولیس کا غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے خلاف کومبنگ آپریشن تازہ ترین Roze News
تازہ ترین جرائم

حیدرآباد پولیس کا غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے خلاف کومبنگ آپریشن

حیدرآباد پولیس کا غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے خلاف کومبنگ آپریشن

حیدرآباد پولیس کا غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے خلاف کومبنگ آپریشن

حیدر آباد: حیدرآباد پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے خلاف کومبنگ آپریشن کیا۔ترجمان پولیس کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے شاہ لطیف کالونی و ملحقہ علاقوں میں آپریشن کیا، آپریشن کے دوران بائیومیٹرک کے ذریعے ویریفکیشن کی گئی، 12 افراد کو مشکوک ظاہر ہونے پر مزید تصدیق کے لئے تھانہ منتقل کردیا۔
ایس ایس پی عدیل چانڈیو نے مزید بتایا کہ ضلع بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Exit mobile version