تازہ ترین

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

پٹرول کی قیمت میں 10 روپے لٹر تک اضافے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتو ں میں اضافہ کردیا۔ وفاقی وزار ت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ کیاگیا ہے اور نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 13 روپے اضافے کے بعد 293 روپے فی لیٹر ہوگی جبکہ مٹی کا تیل 2 روپے 56 پیسے مہنگا ہوکر 190 روپے 29 پیسے فی لیٹر ہوگیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image