ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانے کے کیس کی سماعت کے دوران حکومت نے مذاکرات کیلئے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگ لیا۔حکومت کی جانب سے عدالت سے انتخابات سے متعلق کوئی ڈائریکشن نہ دینے کی بھی استدعا کی گئی خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ میری درخواست ہے کہ سپریم کورٹ ہدات یا حکم نہ دے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا ءبندیال نے کہا کہ ہمارا کس قسم کی کوئی ہدایت کا ادارہ نہیں ، ہم آپ لوگوں کو سننے کا اختیار تو رکھتے ہیں ۔
Leave feedback about this