اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئر مین بیرسٹر گوہر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے ساتھ کی گئی بات کو آپ تسلیم کریں گے ؟۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت نے مذاکرات کے حوالے سے کوئی رابطہ نہیں کیا، کئی باتوں پر ہم متفق ہو سکتے ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ حکومت نے مذاکرات کے حوالے سے کوئی رابطہ نہیں کیا، سوال کسی کا بھی رابطہ ہو تو ہم اسے کمیٹی میں بحث کرتے ہیں یا بانی پی ٹی آی سے مشورہ کرتے ہیں، عمران خان نے این آر او اگر لینا ہوتا تو اتنا عرصہ جیل میں نہ ہوتے۔
تازہ ترین
حکومت نے مذاکرات بارے کوئی رابطہ نہیں کیا: بیرسٹر گوہر
- by web_desk
- نومبر 19, 2024
- 0 Comments
- 24 Views
- 2 دن ago
Leave feedback about this