حکومت نے تین ارب ڈالر کی مزید فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف کو دیدیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

حکومت نے تین ارب ڈالر کی مزید فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف کو دیدیا

حکومت نے تین ارب ڈالر کی مزید فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف کو دیدیا

حکومت نے تین ارب ڈالر کی مزید فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف کو دیدیا

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے تین رب ڈالر کی مزید فنانسنگ کا پلان عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کو دیدیا گیا ۔رائزٹو پروگرام سے 45 کروڑ ، اے آئی آئی بی اور کمرشل بینکوں سے ایک ارب ڈالر قرض ملے گا۔وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان فنانسنگ پربات چیت جاری ہے ۔

Exit mobile version