حکومت اور پی ٹی آئی کو عدالتی مہلت کا آ ج آخری دن تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

حکومت اور پی ٹی آئی کو عدالتی مہلت کا آ ج آخری دن

حکومت اور پی ٹی آئی کو عدالتی مہلت کا آ ج آخری دن

حکومت اور پی ٹی آئی کو عدالتی مہلت کا آ ج آخری دن

ملک میں ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کیلئے حکومت اور تحریک انصاف کو سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت کا آج آخر ی دن ہے ۔وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات سے پہلے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے بلالیا ، اتحادی جماعتوں کے اجلاس کے بعد دن دھائی بجے کابینہ اجلاس بھی ہوگا۔حکمران اتحاد کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پی ٹی آئی سے معاملات طے کرنے پر تیار ہیں مگر کچھ اتحادی پی ٹی آئی سے مزاکرات پر اعتراض کررہے ہیں ۔جمعے کو ن لیگ کے رہنما ایاز صادق نے پی ٹی آئی کے اسد قیصر سے رابطہ کرکے بدھ کو ملاقات پر اتفاق کیاتھا لیکن عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے مذاکرات کا مینڈیٹ اسد قیصر کو نہیں بلکہ شاہ محمود قریشی کا دیا ہے۔

Exit mobile version