دوران انٹرویو ترک صدر کی طبیعت ناساز ہوگئی دنیا Roze News
دنیا

دوران انٹرویو ترک صدر کی طبیعت ناساز ہوگئی

دوران انٹرویو ترک صدر کی طبیعت ناساز ہوگئی

دوران انٹرویو ترک صدر کی طبیعت ناساز ہوگئی

ترکیہ میں ٹی وی چینلز کو انٹرویو کے دوران صدر رجب طیب اردوان کو پیٹ میں شدید تکلیف ہوئی جس کے باعث وہ انٹرویو ادھورا چھوڑ کر چلے گئے ۔ترک صدر کی طیبعت ناساز ہونے پر چینل کو انٹرویو روکناپڑا، پندرہ منٹ بعد جب صدر واپس آئے تو انہوں نے ناظرین سے معذرت کی اور سوالات کے جواب دیئے رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ کل اور آج کے دن سخت محنت کی تھی اسی وجہ سے پیٹ میں تکلیف ہوئی پروگرام منسوخ کرنا مناسب نہیں سمجھا ترکیہ نے 14 مئی کے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کی مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے

Exit mobile version