انٹرٹینمنٹ

حنیش قریشی نے اپنی والدہ کیساتھ تصاویر شیئر کردیں

حنیش قریشی نے اپنی والدہ کیساتھ تصاویر شیئر کردیں

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار فیصل قریشی کی صاحبزادی حنیش قریشی نے اپنی والدہ کیساتھ کچھ یاد گار لمحات کی تصاویر شیئر کردیں ۔خیال رہے کہ رئل اسٹیٹ بزنس سے وابستہ بیوی سے پہلی والد ہیں بدقسمتی سے فیصل قریشی کی پہلی شادی زیادہ عرصہ نہ چل سکی ۔تاہم ان کی سابقہ اہلیہ اور جنیش قریشی چند تصاویر ان کی بیٹی کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ سے منظر عام پر آئی ہیں ۔حنیش قریشی نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی والدہ کیساتھ خوبصورت تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ویک اینڈ ڈیٹ نائٹ امی کیساتھ

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image