دنیا

حماس کیساتھ براہ راست رابطہ نہیں ، امریکی ترجمان

حماس کیساتھ براہ راست رابطہ نہیں ، امریکی ترجمان

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکی کا حماس کیساتھ براہ راست رابطہ نہیں ۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے مزید کہا کہ خطے میں پارٹنرز کے ذریعے حماس تک پیغام پہنچاتے ہیں ۔ترجمان نے کہا کہ حماس سے کہا ہے کہ یرغمالیوں کو فوری رہا کیاجائے انہوں نے کہا کہ غزہ میں امداد ملنا شروع ہوگئی ہے چاہتے ہیں امداد ی قافلے جاری رہیں ، غزہ میں شہری وطبی سہولیات کی جگہوں کی حفاظت کیلئے طریقہ کار تیار کرنے پر کام کررہے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image