حماد اظہر اور اسلم اقبال کی گرفتاری کیلئے پولیس متحرک پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

حماد اظہر اور اسلم اقبال کی گرفتاری کیلئے پولیس متحرک

حماد اظہر اور اسلم اقبال کی گرفتاری کیلئے پولیس متحرک

حماد اظہر اور اسلم اقبال کی گرفتاری کیلئے پولیس متحرک

حماد اظہر اور اسلم اقبال کی گرفتاری کیلئے پولیس متحرک لاہور میں جلاﺅ گھیراﺅ اور توڑ پھوڑ کے معاملے پر پولیس پاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں حماد اظہر اور میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کیلئے متحرک ہوگئی ۔حماد اظہر اور میاں اسلم اقبال کاپارٹی سربراہ اور پارٹی ورکرز سے 700 مرتبہ رابطہ ہو اہے ۔حماد اظہر اور میاں اسلم اقبال کی دس سے پندرہ مرتبہ لوکیشن تبدیل ہوئی ،دونوں رہنماوں کے رشتے دار وں سمیت کئی افراد کو حراست میں لیاجاچکا ہے ۔حماد اظہر اور میاں اسلم اقبال مختلف سموں سے رابطے کررہے ہیں ۔میاں اسلم اقبال کے بھائی بھتیجے رشتے داروں کو گرفتار کیاگیا ہے۔

Exit mobile version