اسلام آباد: پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کا کہنا ہے کہ کرکٹ کے بل بوتے پر وہ پہلی بار ہوائی جہاز میں بیٹھے تھے۔ دوران پروگرام محمد حسنین نے بتایا کہ مجھے جہاز سے نیچے دیکھنے کا بہت شوق تھا لیکن ان کے ساتھ زیادہ جگہ گھیر کر کھڑی والی سیٹ پر بیٹھے شخص نے ان کا جہاز سے نیچے دیکھنے کا خواب پورا نہیں ہونے دیا۔
Leave feedback about this