انٹرٹینمنٹ

حریم شاہ کی رمضان کے آغاز پرصدل اور عائشہ کوبددعائیں

حریم شاہ کی رمضان کے آغاز پرصدل اور عائشہ کوبددعائیں

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی سابقہ قریبی دوست اور ٹک ٹاکر صندل خٹک اور عائشہ ناز کو برباد ہونے کی بددعا دی ہے۔ انسٹاگرام پر جاری ویڈیو بیان میں حریم شاہ نے مداحوں کو رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے مشکل حالات پر گفتگو کی۔ویڈیو بیان میں حریم شاہ کا کہنا تھا کہ اس رمضان المبار ک کے صدقے آُ سب سے دعاؤں کی التماس ہے اور میری دعائیں بھی آپ سب کے ساتھ ہیں،اس وقت میں ایک مشکل، کٹھن اور دشوارحالات کا سامنا بہادر سے کررہی ہوں لیکن اس سب کے باوجود میری اپنے چاہنے والوں سے دعاؤں کی درخواست ہے، مشکلات سب پر آتی ہیں لیکن بہادر وہ ہے جو ان مشکلات کا بہاد ری سے مقابلہ کرے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image